Latest News University / Board News

انٹرمیڈیٹ کے داخلے بھیجنے کا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چئیرمین کی منظوری سے انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ لاہور اںٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے 7مارچ کو جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 13 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ ڈبل فیس کے ساتھ 14 سے 21 مارچ تک داخلہ بھیجا جا سکتا ہے۔ جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 22 مارچ سے 28 مارچ تک داخلہ بھیجا جا سکتا ہے۔

Related posts

  لاہور  کےڈاکٹر رضا احمد انتقال کر گئے

Ittehad

پی پی ایل اے کے انتخابات 11 نومبر کو ہونگے الیکشن کمیشن کا اعلان

Ittehad

پی پی ایل اے کے وفد کی وزیر تعلیم اور سیکرٹری سروسز سے کامیاب ملاقاتیں

Ittehad

Leave a Comment