College News HED News Latest News

ایندھن کی بچت کے لیے تعلیمی اداروں میں 31 مارچ تک کلاسز آنلائن ہوں گی

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری رہنما اصولوں پر عمل کرتے ہوئے حکومت پنجاب نے دیگر اقدامات کے ساتھ تمام پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں 31 مارچ تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ اداروں میں سکول، کالج، یونیورسٹیز اور دیگر ادارے شامل ہیں۔کلاسز کو آن لائن پڑھایا جائے گاجبکہ بورڈ اور تعلیمی اداروں کے تمام امتحانات جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ ان پر چھٹیوں کے اثرات نہیں ہوں گے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ اس مرتبہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن نہ صرف بروقت جاری کردیا بلکہ اس معاملے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے بھی بازی لے گیا۔

Related posts

کیڈر ری فکسیشن، گریڈ 18سے 20 تک کالج اساتذہ کی سیکڑوں سیٹوں کا اضافہ

Ittehad

رحیم یار خان ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما پروفیسر عبد الرحمن چوہدری انتقال کرگئے 

Ittehad

پانچویں اور چھٹے بیجز کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا 20 ستمبر سے اغاز

Ittehad

Leave a Comment