HED News HED News Latest News

پی ایس بی ون میٹنگ 13 مارچ کو ہونے کا امکان

چیف سیکرٹری آفس سے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے لیے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ پی ایس بی ون میٹنگ 13 فروری کو رکھی جارہی ہے اور وہ اس تاریخ کو اپنی موجودگی یقینی بنا ئیں۔ ان ڈیپارٹمنٹس میں دیگر کے ساتھ ہائر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس بھی شامل ہیں۔ ڈپٹی سیکرٹری سروسز کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ امکان ہے اسی تاریخ کو پی ایس بی ون میٹنگ ہو جائے گی۔

Related posts

حکومت پاکستان نے عید الاضحی پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر ریا

Ittehad

گرینڈ ٹیچرز الائنس نے پانچ اکتوبر سے ضلعوں میں احتجاج کا اعلان کر دیا

Ittehad

  دفتر ڈی پی آئی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کا اضافی چارج صفدر عباس سے لیکر محمد انیس شیخ کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment